حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی Hujjatullah al-Balghah Shah Waliullah Muhaddith Dehlavi - Tibb4all

حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی Hujjatullah al-Balghah Shah Waliullah Muhaddith Dehlavi


حجۃ اللہ البالغہ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
Hujjatullah al-Balghah Shah Waliullah Muhaddith Dehlavi


Urdu / Arabic

Hujjat ul Balaghah
Shah Wali Allah
(including an overview of Shah Wali Allah's life and works)
Access here

Hujjat ul Balaghah (translated as "The Conclusive Argument of God") is the master work of Shah Wali Allah of Delhi (1762), considered to be the most important Muslim thinker of pre-modern South Asia. This work, originally written in Arabic, represents a synthesis of the Islamic intellectual disciplines authoritative in the 18th century. In order to argue for the rational, ethical, and spiritual basis for the implementation of the hadith injunctions of the Prophet Muhammad (Sallalaho Alaihe Wa Aalihi Wassalam), Shah Wali Allah develops a cohesive schema of the metaphysical, psychological, and social knowledge of his time. This work provides an extensive and detailed picture of Muslim theology and interpretive strategies on the eve of the modern period and is still evoked by numerous contemporary Islamic movements.
Overview of Shah Wali Allah (R.A.) in English
(Download mp3)
شاہ ولی اللہ دہلوی برصغیر کی جانی مانی علمی شخصیت ہیں۔ شاہ صاحب بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔ وہ دور برصغیر میں تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ حنفی کو حکومتی سرپرستی حاصل تھی۔شاہ ولی اللہ جیسے ماہر فقہ نے اسی مکتبہ فکر میں پرورش پائی تھی۔ لیکن جب آپ  حج کے لیے مکہ گئے تو وہاں سے عرب شیوخ سے درس حدیث لیا یہیں سے آپ کی طبیعت میں تفہیم دین بارے تقلیدی جمود کے خلاف تحریک اٹھی۔ وہاں سے تشریف لاکر سب سے پہلے آپ نے برصغیر کے عوام کو اپنی تحریروں سے یہ بات سمجھادی کہ دین کسی ایک فقہ میں بند نہیں بلکہ چاروں اماموں کے پاس ہے۔ یہ جامد تقلید کے خلاف برصغیر میں باضابطہ پہلی کوشش تھی۔ اس کے بعد شاہ صاحب نے  ساری زندگی قرآن و سنت کو عام کرنے کے لیے وقف کردی۔ پیش نظر کتاب ’حجۃ اللہ البالغۃ‘ بھی موصوف ہی کی مشہور و معروف تالیف ہے جس میں آپ نے نہایت شرح و بسط کے ساتھ احکام شرع کی حکمتوں اور مصلحتوں پر روشنی ڈالی ہے۔یہ کتاب انسانوں کے شخصی اور اجتماعی مسائل، اخلاقیات،  سماجیات او راقتصادیات کی روشنی میں فلاح انسانیت کی عظیم دستاویز کا خلاصہ ہے۔

حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی Hujjatullah al-Balghah Shah Waliullah Muhaddith Dehlavi حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی Hujjatullah al-Balghah Shah Waliullah Muhaddith Dehlavi Reviewed by tibb4all on January 11, 2021 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.