السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
: نوٹ
یہ ٹیوٹوریل ان احباب کے لیے ہے جو انٹرنیٹ کا استعمال بہت کم جانتے ہیں اور ان کو اگر کسی کتاب کے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہےتو وہ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ نئے قارئین سے گزارش ہےکہ وہ ہمت ہارنے کی بجائے اچھی طرح ہدایات پڑھنےکے بعد چند بار کوشش کریں گے تو یقنناً وہ کامیاب ہو جائیں گےاور پھر ان کو یہ طریقہ کار بہت ہی آسان معلوم ہو گا۔ بس کوشش شرط ہے۔تقریباً 99 فیصد کتب میڈیا فائر پر ہی دستیاب ہی
Mediafire
سے ڈاؤن لوڈ کرنے کاطریقہ
جو کتاب پسند ہو اس کے نیچے بنے ہوئے ڈاؤن لوڈ آئیکون کو کلک کریں ۔
STEP 1
STEP 3
بعض دفعہ Skip Ad کو ایک دفعہ کک کرنے سے وہ Skip نہیں ہوتا تو آپ پھر اس کو کلک کریں ۔ یاد رہے کہ اس کے سکپ ہونے کے بعد ہی ڈاؤن لوڈ والا صفحہ کھلے گا۔ لہذ ا آپ پریشان نہ ہوں بلکہ اس کے سکپ یعنی ہٹنے کا انتظار کریں۔ ایک بات اور ضروری یاد رکھیں کہ سکپ ہونے کے بعد یا تو STEP4 آئے گا یا STEP5۔ اس لیے جو بھی ہو آپ نے درج ذیل ہدایات کے مطابق ہی عمل کرنا ہے۔
STEP4
اور بعض دفعہ اوپر والے سٹیپ 4 کی بجائے سٹیپ 5 والا مرحلہ آجاتا ہے تو آپ پریشان نہ ہوں بلکہ اوپر دائیں جانب والے ڈاون لوڈ کو کلک کریں گے تو پھر سٹیپ4 والا صفحہ کھلے گا اور پھرجیسا کے اوپر تصویر میں بتایا گیا ہے ۔ گرین رنگ والی پٹی کو کلک کریں گے تو ڈاون لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔
STEP5
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر کسی کتاب کے زیادہ حصے ہیں مثلاً تفسیر ابن کثیر ،تو اس کے فولڈر کے اندر موجود تمام حصے کھل جائیں گے ۔ تو آپ ان کو باری باری درج ذیل طریقے کے مطابق ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ میڈیا فائر کا یہ فائدہ ہے کہ آپ بیک وقت کئی فائلز ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور پھر اس میں انتظار بھی بہت کم کرنا پڑتا ہے ۔
نوٹ : اگر کسی وجہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ نہ ہورہی ہوتو یہ لنک کسی اور براؤزر میں پیسٹ کرکے دیکھیں کہ وہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے یا نہیں ۔ کیونکہ بعض دفعہ براؤزر میں کسی پرابلم کی وجہ سے بھی ایسا ہو سکتا ہے ۔ اور اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو یہاں اپنی شکائیت درج کریں ۔ ان شاء اللہ اس کو جلد حل کردیا جائے گا۔
اپلوڈ پی ڈی ایف کی ڈیزائننگ کو بہتر کیسے بنائیں
ReplyDeleteسر ڈاون لوڈ کا آئکن شو نہیں ہو رہا
ReplyDeleteکنزالحسین ڈاؤنلوڈ کنے کاطرقہ
ReplyDelete